-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴امریکی وزارت محنت کشاں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں بےکاری کی شرح بڑھ گئی ہے۔
-
امریکی عوام، حکمرانوں سے مایوس ہو گئے ہیں
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹دو مہینے ہوگئے ہیں کہ امریکا کورونا وائرس کی وبا سے بر سر پیکار ہے تاہم در ایں اثنا قومی سیاست بہت گھٹیا ہوگئی ہے۔
-
چین پر امریکا کا 9 ٹریلین ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷چین کے خلاف امریکی الزامات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
زبردست اداکاری، امریکا میں خالی ڈبوں سے مریضوں کا علاج+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶امریکا کے نائب صدر مائیک پینس، واشنگنٹن کے ایک اسپتال میں کورونا سے مقابلے کے لئے طبی وسائل پہنچانے میں مشغول تھے لیکن وہ بھول گئے کہ مائیک چل رہا ہے، وہاں پر کھڑے لوگوں سے وہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈبے خالی ہیں؟ تو جواب ملتا ہے جی ہاں بالکل۔
-
امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سکریٹری کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔
-
پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراق کے نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو پارلیمنٹ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد امریکا کے وزیر خارجہ نے ان سے ٹیلی فونی رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد سعودی عرب کے ولی عہد نے بھی ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
امریکا کی خطرناک سازش ناکام، وینیزوئیلا کے صدر کے اغوا کا تھا پلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲وینیزوئیلا کی حکومت کا تختہ الٹنے کے ملزم امریکی ایجنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صدر مادورو کو اغوا کرکے امریکا لے جانا چاہتا تھا۔
-
وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس کے ذریعے ایران پر حملہ کرنے کے ان کے حق کو سلب کر لیا گیا تھا۔
-
کورونا کے پھیلاؤ نے ثابت کر دیا کہ میں صحیح تھا: ٹرمپ کی ایک اور لن ترانی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے امریکیوں کو ایک ہی چیز سکھائي ہے اور وہ یہ کہ میں صحیح تھا۔
-
امریکی فوجی، داعشی دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں: شام
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔