امریکی عوام کے غصے کی آگ میں جھلسیں پولیس کی گاڑیاں + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367120-امریکی_عوام_کے_غصے_کی_آگ_میں_جھلسیں_پولیس_کی_گاڑیاں_تصاویر
امریکا کے ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام باشندے کے وحشیانہ قتل کی وجہ سے اس ملک کے لوگوں میں شدید طیش ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ Asia/Tehran
  • امریکی عوام کے غصے کی آگ میں جھلسیں پولیس کی گاڑیاں + تصاویر

امریکا کے ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام باشندے کے وحشیانہ قتل کی وجہ سے اس ملک کے لوگوں میں شدید طیش ہے۔

امریکا میں اس قتل پر احتجاج کرنے والوں نے متعدد شہروں میں پولیس کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا جن میں سے کچھ تصاویر، گیلری میں دیکھی جا سکتی ہیں۔