امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367131-امریکا_میں_انسانیت_نے_دم_توڑ_دیا_ویڈیو
امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱ Asia/Tehran

امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔

امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف تشدد اور دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 

سوشل میڈیا پر وائرس اس ویڈیو میں ایک سیاہ فام ماں اور اس کے چھوٹے سے بچے کے ساتھ امریکی پولیس کی درندگی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ امریکی پولیس میں انسانیت نام کی کوئی چيز ہی نہیں ہے۔

امریکا میں نسلی منافرت کے واقعات نے اس ملک کی حقیقت دنیا کے سامنے پیش کر دی ہے۔