-
پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی حملے کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گذر جانے کے بعد پینٹاگون نے اپنے جانی نقصانات کی پردہ پوشی کی مضحکہ خیز دلیل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو اپنے جانی اور مالی نقصانات کا علم دیر سے ہوا ہے -
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
دودھیا گائے نے امریکہ کو پھر نوازا!
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹پینٹاگن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب سے علاقے میں فوجیوں کی تعیناتی کے خرچے کے طور پر 500 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹عراقی کی البدر تنظیم کے دفتر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے۔
-
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔
-
امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو قتل کرنے کی ایران کی توانائی میں اضافہ ہو گیا ہے اور تہران بہت ہی قابل و دانا دشمن ہے۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے انتقام پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سحر نیوزرپورٹ