-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶کینیڈا کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ امریکہ کی حالیہ کشیدگی کو تہران میں یوکرین کا طیارہ گرنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ، امریکہ کی دہشتگردانہ مہم جوئی کی اندھی تقلید کرتا ہے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ کی اندھی تقلید اور مغربی ایشیا میں واشنگٹن کی دہشتگردانہ مہم جوئی میں آنکھ بند کر کے شریک ہے۔
-
جنرل سلیمانی کو 20 سال پہلے ہی قتل کیا جانا چاہیے تھا، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ذہنی عدم توازن کے شکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملے کی ایک اور توجیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیس سال پہلے ہی جنرل قاسم سلیمانی کا کام تمام کردینا چاہیے تھا۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں: ٹرمپ کا نیا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کے صدر نے اپنے ایک نئے دعوے میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی ان کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیں گے، نینسی پیلوسی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس امریکہ کے صدر نہیں رہیں گے۔
-
علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ علاقے کے نامناسب حالات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی شرانگیزی ہے -
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔