-
ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے لئے ووٹنگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴امریکی ایوان نمائندگان آج جمعرات کو ایک ایسے بل پر ووٹنگ کرنے جا رہی ہے جس کے پاس ہونے کی صورت میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کیا جائے گا۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔
-
امریکی سفارت کاروں کو ایران مخالف گروہوں سے رابطہ نہ کرنے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام سفارت کاروں کو وزارت خارجہ کی پیشگی اجازت کے بغیر تمام ایران مخالف گروہوں کے ساتھ رابطوں سے منع کردیا ہے۔
-
طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیا گیا، ایران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ عراق میں امریکا کے عین الاسد دہشت گرد فوجی اڈے پر حملہ، عراقی حکام کی ہماہنگی سے انجام پایا ہے۔
-
ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے
-
ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ ریچرڈ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران کےخلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
امریکہ اپنے ہوئے بھاری نقصان کو چھپانےکی کوشش میں
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائلی حملے میں عین الاسد فوجی اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ کو محتاط رہنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرپاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔