-
عراق میں امریکا مخالف مظاہرے
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
بوکھلائے امریکا نے عراق پر شدید حملوں کی دھمکی دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳امریکا کے وزیر جنگ نے عراقی رضاکار فورس کو سخت دھمکیاں دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے بیہودہ الزامات
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷بغداد میں امریکی سفارتخانے پر مشتعل عراقی مظاہرین کے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں ۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷عراقی حزب اللہ نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱ایران کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کے لئے دواوں اور میڈیکل وسائل کی فراہمی ناممکن بنا دی ہے۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
-
شہید رضاکاروں کی عظیم الشان تشیع جنازہ + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷عراقی رضاکار فورس کے شہید جوانوں کی تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ایران پر مزید پابندیاں عائد کریں گے : برایان ہوک
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے ایران کے علاقائی اثر و نفوذ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ، تہران کو جھکانے کے لئے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرے گا