ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360313-ہارٹ_اٹیک_ہوتے_ہوتے_بچا_امریکی_صدر_کو!_ویڈیو
امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ Asia/Tehran

امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے پر شکست کے آثار نمایاں تھے اور ان کی پریشانی کیمرے کی نظروں سے بھی بچ نہیں سکی۔

آپ بھی ٹرمپ کی پریشانی دیکھئے اور ہمیں اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔