-
ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
-
ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴امریکا کے سابق وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا۔
-
ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔
-
فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قم کے عوام کے نمائندے "منان رئیسی نے کہا ہے کہ درست معلومات کی بنیاد پر، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ امریکہ کے جھوٹے صدر کے دعووں کے برخلاف ، فوردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا ہے
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے میں ملاقات کے دوران اسرائیل اور امریکا کے ایران پر بلاجواز اور غیرقانونی حملوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے ایران کے حق دفاع کی حمایت کے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:ایران کےخلاف امریکی جارحیت میں شریک جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ معلوم ہوگئی ہے
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہمہ گیر انٹیلیجنس تسلط کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکی جارحیت میں حصہ لینے والے جنگی طیاروں کے اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔
-
اسرائیل پر خیبر شکن کی بارش، بھاری نقصان
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران نے آپریشن وعدہ صادق 3 کی بیسویں لہر میں چالیس میزائل فائر کئے ہیں اور پہلی بار کئی وار ہیڈ ایک ساتھ لے جانے والا خیبر شکن میزائل استعمال کیا ہے۔