SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید

    تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • امریکی کانگریس کا حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے پر اتفاق

    امریکی کانگریس کا حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے پر اتفاق

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱

    امریکی کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

  • امریکا نے قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ہے

    امریکا نے قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں

    عراق کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)

    ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

  • دشمنوں کی پابندیوں کے مقابلے میں ملت ایران کی استقامت پر تاکید

    دشمنوں کی پابندیوں کے مقابلے میں ملت ایران کی استقامت پر تاکید

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے تمام اقتصادی مسائل کی وجہ دشمنوں کی ظالمانہ پابندیاں ہیں۔ اور عوام ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے لئے ہرگز پابندیاں لگانے والوں کی جانب نہیں جائیں گے۔

  • امریکا نے ایران مخالف پابندیوں کے ذریعے قرارداد با‏ئیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ، گوترش

    امریکا نے ایران مخالف پابندیوں کے ذریعے قرارداد با‏ئیس اکتیس کی خلاف ورزی کی ، گوترش

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوترش نے قرارداد بائیس اکتیس کے نفاذ کے بارے میں سلامتی کونسل کو اپنی مرحلہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کرکے اس قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے -

  • ایران پر گرین ٹیکنالوجی کے حصول کی پابندی غیرقانونی ہے

    ایران پر گرین ٹیکنالوجی کے حصول کی پابندی غیرقانونی ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    میڈریڈ میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے گرین ٹیکنالوجی تک ایران کی رسائی اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری پر امریکا کی غیرقانونی پابندیوں کو بین الاقوامی اصولوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کےکنونشن کے منافی قراردیا ہے -

  •  داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے

  • بگرام میں امریکی ایئربیس میں دھماکہ، ایک ہلاک اسّی زخمی

    بگرام میں امریکی ایئربیس میں دھماکہ، ایک ہلاک اسّی زخمی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    افغانستان کے ضلع بگرام میں امریکی فوجی ایئربیس کے قریب ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS