اب جبکہ امریکی پارلیمنٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے اور انکے مواخذے پر عملدرآمد کے لئے اب صرف امریکی سینٹ کے فیصلہ کا انتظار ہے،عالمی ذرائع ابلاغ کے کارٹونسٹ افراد نے خاکوں کی شکل میں ٹرمپ اور انکے مواخذے پر خاصی توجہ دینا شروع کر دی ہے۔