-
امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کا ٹرمپ کو ایک اور انتباہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی کے ری پبلکن رکن نے صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ مواخذے کی سماعت کے لیے اپنے وکلا کو ایوان میں بھیجیں
-
امریکا یورپ کو امریکی ہتھیار خریدنے پر مجبور کر رہا ہے، فرانسیسی وزیر دفاع
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸فرانس کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں اور نیٹو میں اپنے اتحادیوں پر امریکی اسلحہ خریدنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
شام کی آئینی کمیٹی کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں: دمشق
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے آئین کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
نیٹو کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے فوجی بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے
-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے نجف اشرف میں ایرانی قونصلیٹ پر بلوائیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے عوام نے ایک بار پھر دشمن کی خطرناک سازش کو ناکام بنادیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کے عوام نے ایک بار پھر اپنی عظمت کا جلوہ پیش کرکے دشمن کی خطرناک سازش کو ناکام بنادیا ہے.
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم غصہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷فلسطینی عوام نے یوم غضب کے زیر عنوان احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت و جانبداری کی مذمت کی ہے۔