SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران میں بلوے اور فساد کی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر حمایت، ملت ایران سے دشمنی کی آئینہ دار

    ایران میں بلوے اور فساد کی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر حمایت، ملت ایران سے دشمنی کی آئینہ دار

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کے تحت اس ملک کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- ساتھ ہی ایران میں حالیہ دنوں میں ہونے والے تشدد اور بلوے بھی اس بات کا باعث بنے ہیں کہ واشنگٹن، اپنے ناجائز اور غیر قانونی مطالبات تک رسائی کی امید میں، بلوائیوں اور فتنہ گروں کی حمایت کرے-

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم و غصہ

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم و غصہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴

    فلسطینی عوام نے کل 26 نومبر کو "یوم غضب" سے موسوم مظاہروں کا انعقاد کرکے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کی مذمت کی، اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی عوام پر حملے کرکے کم از کم 77 افراد کو زخمی کردیا-

  • امریکی شرائط پر حکومت کی تشکیل قبول نہیں: حزب اللہ

    امریکی شرائط پر حکومت کی تشکیل قبول نہیں: حزب اللہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    حزب اللہ لبنان نے امریکی شرائط پر نئی حکومت کی تشکیل کی مخالفت کی ہے۔

  • تہران میں ملین مارچ ؛ رہبرانقلاب سے تجدید بیعت  ! - ویڈیو

    تہران میں ملین مارچ ؛ رہبرانقلاب سے تجدید بیعت ! - ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری کا اعلان !

  • بلوائیوں کے خلاف دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام کا ملین مارچ

    بلوائیوں کے خلاف دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام کا ملین مارچ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶

    دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام نے ملین مارچ کرکے، عوام کے مظاہروں کو اغوا کرکے تشدد میں تبدیل کرنے والے تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔

  • امریکی نائب صدر کا غیراعلانیہ دوره عراق

    امریکی نائب صدر کا غیراعلانیہ دوره عراق

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی

    مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔ دوسری طرف امریکا کے نائب صدر مائک پینس کے غیر اعلانیہ دورے پر عراق کی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے سخت اعتراض کیا ہے۔

  • جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید

    جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کے ارکان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جرائت مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

  • غیرقانوی پابندیوں پرردعمل

    غیرقانوی پابندیوں پرردعمل

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS