احمق صدر+ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358862-احمق_صدر_کارٹون
امریکی صدر اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ Asia/Tehran
  • احمق صدر+ کارٹون

امریکی صدر اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔

وہ ہمیشہ سے سرخیوں میں بنے رہنے کی کوشش کرتے ہیں اور مسلسل نئے بیانات دیتے رہتے ہیں۔ 

وہ اپنی شیخی میں اتنے زیادہ غرق ہو جاتے ہیں کہ انہیں خود ہی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ٹرمپ چکنے گھڑے ہیں جن پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔