SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، عراقی صدر

    امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، عراقی صدر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    عراق کے صدر نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کے معاملے میں کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے۔

  • ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴

    امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج پر امریکی پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

  • امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    عراق کی سیاسی اور مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے ملک کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔

  • امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستان

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستان

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲

    پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں

  • بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار

    بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶

    امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔

  • مغربی ممالک شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بشار اسد

    مغربی ممالک شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بشار اسد

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک پابندیوں کے ذریعے شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS