-
عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی، صیہونی اور سعودی ہرزه سرائی کاجواب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا، یوکرین کیٹ اسکینڈل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی بحری جہاز سے امریکی ہتھیار یمن پہنچائے گئے: CNN
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک سعودی بحری جہاز کے ذریعے امریکی ہتھیار اور فوجی ساز و سامان جنوبی یمن میں پہنچائے گئے ہیں
-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر امریکا کا ردعمل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷امریکہ کے وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا سے تہران کے خلاف مزید سختی سے پیش آنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا سخت ترین جواب دیتے ہوئےان سے آئی اے ای اے پر اعتماد کرنے اور اس کے قوانین کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے
-
بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
-
ایران کے جوابی اقدام پر امریکا کا ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوزرپورٹ