-
اٹلی ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں۔
-
امریکہ میں ہوائی جہاز حادثے میں 7 ہلاک 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کامیزائلی تجربہ امریکہ کی بے بسی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲امریکا سے مزاکرات کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
افغان طالبان اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے بعد پاکستان کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات پھر سے شروع ہوں گے۔
-
حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران ، یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر ہرجانہ لے سکتا ہے: جواد ظریف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی کی ہے اور یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر اس سے ہرجانہ لے سکتا ہے
-
جزیرہ نمائےکوریا کے مذاکرات میں امریکہ کی خلاف ورزیاں
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے امریکہ کی خلاف ورزیوں اور بدعہدیوں کو دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے ٹھپ پڑجانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
امریکا میں ٹرمپ کا ٹیلیفون اسکینڈل
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے
-
ڈیموکریٹس جاسوس ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ اپنی ٹیلی فونی گفتگو کا راز فاش ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈیموکریٹس پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ ممکن ہے ملک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیں-