-
امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کردی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ٹرمپ کا نیا انتخابی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکا کے آدھے شہریوں نے ان کا مواحذہ کئے جانے کی حمایت کردی ہے
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
-
امریکہ جنگ تو شروع کر سکتا ہے لیکن ختم نہیں کر سکتا: جواد ظریف
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ سائبر جنگ کا آغاز کردیا اور اگر وہ جنگ کا آغاز کرے تو یقینا اس کو ختم کرنے والا امریکہ نہیں ہو گا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اٹھاون ہلاک اور زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵امریکہ میں مسلح کارروائیوں کے دوران اٹھاون افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
اے بی سی نیوز سے انٹرویو
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کا دورہ مکمل کرکے تہران واپسی پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روش منطقی اور استدلالی ہے ، اس لئے اس کو مذاکرات میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن مذاکرات میں اصلی رکاوٹ خود امریکا ہے ۔
-
یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں امریکی فوجی باقی رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵امریکا نے شام میں اپنی دہشت گرد فوجی باقی رکھنےکا اعلان کیاہے ۔