شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356861-شام_میں_امریکی_فوجیوں_کی_دراندازی_میں_اضافہ_ویڈیو
امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰ Asia/Tehran

امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔

مشرقی شام کے تیل کے ذخائر امریکہ کے لئے کافی اہمیت کے حامل ہیں ۔ خبری ذرائع نے اس سے قبل سیٹ لائٹ تصاویر شائع کر کے اعلان کیا تھا کہ مشرقی فرات میں موجود دہشتگرد امریکہ کی مدد سے شام کا تیل ترکی اور عراق اسمگل کر رہے ہیں۔