SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکی جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی مزید تفصیلات   جاری

    امریکی جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی مزید تفصیلات جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایرانی فورس نے ایسے دیو ہیکل امریکی ڈرون کا شکار کیا + ویڈیو

    ایرانی فورس نے ایسے دیو ہیکل امریکی ڈرون کا شکار کیا + ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

  • ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف سخت بیانات سے روک دیا

    ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف سخت بیانات سے روک دیا

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سخت اور جنگ پسندانہ بیان بازی سے گریز کریں۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے جنگی اختیار کو محدود کرنے کا بل پاس کردیا ہے۔

  •   ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟

  • ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی ڈرون طیارہ تباہ

    ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی ڈرون طیارہ تباہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

  • موگرینی کا دورہ امریکہ

    موگرینی کا دورہ امریکہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-

  • ٹرمپ کی جنگ پسندی کی مخالفت

    ٹرمپ کی جنگ پسندی کی مخالفت

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیاں جن میں انٹلی جینس سرگرمیاں، نفسیاتی اور سائبر حملے، الیکٹرانیک وار اور ماحولیاتی دھمکیاں سبھی شامل ہیں دیگر ملکوں کے اقتدار اعلی اور شناخت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

  • غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سائبر حملے کا منصوبہ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    ۱ hour ago
  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

  • عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ

  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS