-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
جاپان کی نیک نیتی پر شک نہیں، لیکن ٹرمپ پیغامات کے تبادلے کے بھی لائق نہیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں اور کوئی بھی خودمختار اور عاقل قوم دباؤ کے تحت ہرگز مذاکرات نہیں کر سکتی۔
-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست پر دستخط
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲برطانوی وزیر داخلہ نے ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کئے جانے سے متعلق درخواست پر دستخط کر دیئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے دین اسلام کی حقیقی تصویر کشی کی: جاپانی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔
-
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کا واحد راستہ اقتصادی جنگ کو روک دینا ہے - جواد ظریف
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی اقتصادی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کا واحد راستہ اقتصادی جنگ کو روک دینا ہے۔
-
ایران خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے تمام ملکوں کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ رہا ہے۔
-
امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔