-
امریکا کی تخریبی پالیسیوں کی بابت انتباه
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
ترکی ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے مختلف شعبوں میں ایران اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے دونوں ملکوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دشمن ایران پر حملے کی جرآت نہیں کرسکتا
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی اور جوابی حملے کی طاقت نے دشمن سے ہر قسم کی جارحیت اور فوجی حملے کی جرات چھین لی ہے۔
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔
-
تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے باوجود، روس ایران کے ساتھ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔