-
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
مسلح افواج ہرطرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئےآمادہ ہیں، میجر جنرل موسوی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں پوری توانائی کے ساتھ مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
ایران امریکہ جنگ | ڈاکٹر حسن عبّاسی
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟ یہ جنگ کب ہوگی؟ کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے عسکری سازوسامان ہے؟
-
سینچری ڈیل کا مستقبل غیر یقینی، امریکی وزیرخارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳امریکی وزیر خارجہ نے ایک خصوصی نشست میں کہا ہے کہ سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب ہونا بہت مشکل ہے۔
-
ایران پابندیوں کے دور کو عبور کر لے گا، سپاہ پاسداران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت و پامردی کی بدولت دشمنوں کی سبھی سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان ( تفصیلی خبر)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے واشنگٹن کی آمادگی کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ جس نے مذاکرات کی میز کو ترک اور معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اسے چاہئے کہ وہ پہلی والی پوزیشن پر واپس لوٹے۔
-
رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں۔