-
تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
روزے داروں کی پکار"القدس لنا / الموت لامریکہ الموت لاسرائیل"! / تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲آج رمضان المبارک کے با برکت مہینے کا آخری جمعہ ہے جسے جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور عالمی خونخوار اسرائیل سے اظہار نفرت و بیزاری کیلئے اس دن کو عالمی یوم القدس کا نام دیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرکی طرح ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کروڑوں فرزندان اسلام نے مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل کے نعروں کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
منامہ کانفرنس میں اقوام متحدہ کی شرکت نہیں ہو گی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ ادارہ منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق اقتصادی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا-
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک امریکی شہری کا اقدام خودکشی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ایک امریکی شہری نے وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کرنے کا اقدام کیا۔
-
عالمی برادری سے روس اور شام کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
جان بولٹن کا دوہ امارات اور ایرانو فوبیا
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸حکومت ٹرمپ نے مئی دوہزار اٹھارہ سے ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے بعد سے اب تک ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے شدید پابندیاں عائد کرنے اور پھر ایران کو فوجی دھمکی دینے جیسے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔