-
ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی نے کئی سال قبل ہی یہ واضح کردیا تھا کہ ایٹمی ہتھیار بنانا یا رکھنا حرام ہے۔
-
امریکا اور ایران ٹکراؤ، کس میں کتنا ہے دم!
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ٹکراو کی خبریں سرخیوں میں آئیں تو یہ بھی اندازے شروع ہوگئے کہ دونوں ممالک کی طاقت کی سطح کیا ہے؟
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا دعوی
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ وہ اختلافات کے حل کے لئے ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔
-
فلسطین سے سازش، اسرائیل کی بھرپور حمایت، ڈیل آف دی سینچری کی کالی کرتوت (پہلا حصہ)
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو تجویز پیش کی ہے اسے دی ڈیل آف سینچری کا نام دیا گیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے سے امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہو کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور دوسرے عالمی قوانین کو پاوں تلے روند دیا ہے۔
-
امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ صرف ایران کا دشمن نہیں بلکہ تمام علاقائی اقوام کا دشمن ہے: ایران
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ایران کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنے مفادات کے لئے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔