-
ٹرمپ کا یوٹرن چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکا سے جاری ٹریڈ وار ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران کی فوج دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲حالیہ دنوں میں امریکا مسلسل ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔
-
عراق کو ایران سے توانائی درآمدات میں امریکی استثنی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵امریکہ نے عراق کو ایران سے بجلی اور گیس درآمدات کرنے سے متعلق یکطرفہ پابندیوں سے استثنی دے دی
-
پاکستانی سرزمین پرپہلی بارمردہ باد امریکہ کا نعرہ
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 47ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے پورے پاکستان میں مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایس- 400 میزائل پرامریکہ نے ترکی کو خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔
-
عراق کررہا ہے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶عراق کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے دو وفدوں کو بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔