SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران کے خلاف طبلِ جنگ بجانا کوئی نئی بات نہیں: ایرانی سفیر

    ایران کے خلاف طبلِ جنگ بجانا کوئی نئی بات نہیں: ایرانی سفیر

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر سے کم نہیں ہیں۔

  • تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پرعمل کرتے ہوئے ایران کے احترام کا ثبوت نہیں دیتا ہے اس وقت تک تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔

  • امریکی ریاست الاباما میں پولیس پر فائرنگ

    امریکی ریاست الاباما میں پولیس پر فائرنگ

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    امریکی ریاست الاباما میں ایک شخص نے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • چین کا امریکہ کو سخت انتباہ

    چین کا امریکہ کو سخت انتباہ

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹

    چین نے ایک بار پھر جنوبی بحیرہ چین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو

    امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔

  • افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ کی معاشی اور سیاسی مجبوری: جماعت اسلامی

    افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ کی معاشی اور سیاسی مجبوری: جماعت اسلامی

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔

  • ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی

    ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷

    ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اورحکام امریکہ اور اس کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر ہیں۔

  • امریکہ اور اسرائیل، مشرق وسطی میں کشیدگی کا ذمہ دار

    امریکہ اور اسرائیل، مشرق وسطی میں کشیدگی کا ذمہ دار

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔

  • اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں پرقربان کردوں گا: نکولس مادرو

    اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں پرقربان کردوں گا: نکولس مادرو

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴

    وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا کہ وہ اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں کے لئے قربان کردیں گے ۔

  • ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ

    ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۴

    اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۴ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS