-
ٹرمپ نے سعودی عرب کی پھر تذلیل کی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے پاس پیسے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔۔
-
ٹرمپ کو لندن آنے کا حق نہیں ہے، برطانیہ کی شیڈو حکومت کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔
-
اب تو ڈوب مرو، کب تک توہین برداشت کرو گے؟؟
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسکانسن میں اپنے حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانرا کی توہین کی ہے۔
-
ایران نے امریکا کو مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں کی، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے واشنگٹن کو مذاکرات کی کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔
-
امریکا کی ایران مخالف پالیسیوں کی شکست پر زور
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
تیل کی خریداری کو لے کر امریکا کا ترکی کو احمقانہ مشوره
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے پر زور
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔
-
وینیزویلا کا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹وینیزویلا کے وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ صلاح و مشورے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔