-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر ایرانی عہدیداروں کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشت گردی کی علامت ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی حمایت میں ایرانی پارلیمنٹ میں بل فوری طور پر منظور
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے امریکہ کے مقابلے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پوزیشن کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے ایک بل کی منظوری دے دی ہے
-
ایران کا ہر فرد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہلکار
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی فضا
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امریکی فوج کی مسلم خاتون فوجی نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے۔
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔