-
جولان کے شلم کا اٹوٹ حصہ ہونے پرزور
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ایٹمی خواب کی امریکی تعبیر
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مادورو کی حمایت میں وینزوئیلا کے عوام کا اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷وینزوئیلا کے ہزاروں افراد نے اپنے ملک کے قانونی صدر نکولس مادورو کی حمایت میں ایک بار پھر دارالحکومت کراکاس کی سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
واشنگٹن میں نیٹو اور امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں مظاہرہ کر کے امریکی حکومت اور نیٹو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام پر جولان کے باشندوں کا شدید احتجاج
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷شام کی جولان کی پہاڑیوں کے باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کر کے اس علاقے پر اسرائیل کی حکمرانی تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے اس فیصلے کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتے ہیں۔
-
شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے۔
-
طالبان کو ختم کرانے کیلئے 6 ماہ درکار :عبدالرشید دوستم
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳افغانستان کے نائب صدر اور طالبان مخالف ازبک کمانڈر عبدالرشید دوستم کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔
-
وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔
-
ایک اور بوئنگ 737 کی ہنگامی لینڈنگ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴امریکہ میں بوئنگ سات سو سینتیس طیارے میں آنے والی بدبو کے بعد اسے ہنگامی طور پر لینڈنگ پر مجبور ہونا پڑ گیا۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱بین الاقوامی عدالت انصاف نے امریکی حکومت کے نام اپنے ایک مراسلے میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔