SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی

    یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔

  • ہندوستانی  نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔

  • جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

  • غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!

    غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔

  • دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر  نیچےہے:جرمن سائنسدان

    دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر نیچےہے:جرمن سائنسدان

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    جرمنی کی یونیورسٹی آف گوٹںگ گین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر موٹی چٹانوں کے نیچے موجود ہے۔

  •  یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر

    یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹

    صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔

  • اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا

    اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا

    May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷

    امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی نویں تجرباتی پرواز اسٹار شپ نائن خلا میں پرواز کے تیس منٹ بعد اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور فضا میں واپس آتے ہی تباہ ہوگئی

  • کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟

    کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳

    صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔

  • امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو

    امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷

    امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔

  • ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی

    ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰

    مریکی صدر ٹرمپ نے جوہری توانائی کی پیداوار بڑھانے، نگرانی کے ضوابط نرم کرنے اور یورینیم کی افزودگی کی صنعت کی توسیع کے لئے کچھ صدارتی فرامین پر دستخط کئے ہیں جبکہ امریکہ یورینیم کی افزودگی سمیت مختلف شعبوں میں دیگر ملکوں کو محدود کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS