-
جوبائیڈن کورونا کا شکار، صدارتی نامزدگی خطرے میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
-
ٹرمپ پر حملہ، الزام ایران پر، پس پردہ کون؟ ایران نے بتائی وجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے
-
کیا ٹرمپ پر حملے کی سازش میں بائڈن کا ہاتھ ہے؟ ریپبلکن پارٹی کے اراکین کا سنسنی خیز بیان
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے ایران کے نو منتخب صدر کے لئے کہی ایسی بات جس سے امریکا کو لگی آگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تعاون کے لیے خواہشمند ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کی امریکا میں دھوم، ایرانی صدر کے انتخاب کے لئے امریکہ کی 21 ریاستوں میں بھی ووٹنگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶ایران میں صدارتی ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل بروز جمعہ 5 جولائی کو ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ ووٹنگ امریکہ کی 21 ریاستوں میں ہوگی۔