-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
امریکی حکام اپنے جنگی جرائم کا اعتراف کیوں کرتے ہیں؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف امریکی مظاہروں کی زبردست لہر کے بعد، کچھ امریکی سیکورٹی اہلکاروں نے بچوں کے قتل عام سمیت امریکی جنگی جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے کیا کمال، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور پر کامیاب حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴یمن کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
-
بائیڈن پر عمر غلبہ، سوتے نظر آئے تقریب میں+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی یاد میں منعقد پروگرام کے دوران جھپکی لیتے نظر آئے۔
-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد پھر حالات خراب ہو سکتے ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال کے انتخابات کے بعد ملک میں ایک بار پھر بغاوت کی لہر پھیل سکتی ہے۔
-
یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸امریکی میڈیا نے اعلی سرکاری عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی افواج کے پاس ایسے اسلحے موجود ہیں جن سے وہ بحیرہ احمر میں اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔