-
ایران سے امریکی صدر جو بائیڈن کی اپیل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷امریکی صدر جو بائيڈن نے ایک بار پھر آشکارہ مداخلت اور اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے کہا ہے کہ وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کا جواب نہ دے۔
-
رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔
-
ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر واشنگٹن کی توجہ مبذول: امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں امریکی فوجی حکام نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام ميں پیشرفت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔
-
برطانوی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔
-
امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔
-
اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، اسرائیلی فوج کی رفح پناہ گزین کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر یقین نہیں رکھتا ہے۔