ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433471-ایرانی_صدر_کے_ہیلی_کاپٹر_حادثے_پر_امریکه_کا_بیان
امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان

امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں

۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکہ "ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کی رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔"