SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸

    امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • ایران پر ممکنہ جارحیت کا انتہائی سخت جواب دیا جائےگا

    ایران پر ممکنہ جارحیت کا انتہائی سخت جواب دیا جائےگا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی جانب سے گذشتہ دو دنوں کے اندر ایران کو متعدد پیغامات دیئے جانے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران، ایرانی مفادات یا ملک سے باہر ایرانی شہریوں پر کسی طرح کے حملے کا منھ توڑ جواب دیا جائےگا۔

  • اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان

    اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳

    امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے

    یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔

  • جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان

    جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۶

    اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے

    عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴

    عراقی کی اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایک رات میں شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں کو چار بار نشانہ بنایا ہے۔

  • دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ

    دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔

  • ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)

    ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی بنا پر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔

  • عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل

    عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرامریکہ نے ایک مرتبہ پھر صیہونی حکومت سے ہم آہنگ موقف کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان

    امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS