-
اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔
-
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۶اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴عراقی کی اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایک رات میں شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں کو چار بار نشانہ بنایا ہے۔
-
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔
-
ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی بنا پر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرامریکہ نے ایک مرتبہ پھر صیہونی حکومت سے ہم آہنگ موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
فوجیوں کے انخلاء سے متعلق عراق اور امریکا کےدرمیان مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی فوجیوں کے ملک سے باہر نکلنے کے بعد عراقی فوج پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔