SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا America

  • یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے

    یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔

  • امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    نیویارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے متعدد شہروں میں ہزاروں امریکیوں نے جلوس نکال کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔

  • ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔

  • مذاکرات آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں، تیسرا دور اگلے ہفتے عمان میں ہو گا: ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں، تیسرا دور اگلے ہفتے عمان میں ہو گا: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہو گیا۔

  • اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  سے خطاب

    ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹

    روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

  • یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶

    یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔

  • امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں

    امریکہ: فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    امریکہ کے تالاہاسی شہر کے پولیس سربراہ ارنس رول نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فلوریڈا یونیورسٹی کے احاطے میں کل کی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔

  • ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی

    ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی فوجی مبصر: تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے
    امریکی فوجی مبصر: تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے
    ۵ hours ago
  • ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنی فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
  • برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
  • ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
  • غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS