-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے
-
موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا: علی لاریجانی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی مارکیٹوں پر ان کے اثرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو درپیش معاشی طوفانوں کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
سپاہ پاسداران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی ممتاز شخصیت کے مالک تھے اور انھیں خدا نے مسلم امہ کی خدمت کے لیے پیدا کیا۔
-
عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی سرگرمیاں، شام میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴الاخبار نے شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام میں حکمرانی کرنے والے عناصرکی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں ناکامی کے پیش نظر اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے