-
یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳شہید حسین امیرعبداللہیان کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ یورنیم کی افزودگی کا عمل (معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر) جاری رہے گا۔
-
جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔
-
بحیرہ احمر اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ غاصب صیہونی حکومت اور اس کے جارحانہ جرائم ہیں ، ایرانی مندوب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے بین الاقوامی آبی حدود میں بغیر کسی رکاوٹ کے جہازرانی کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہم یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہے؛ امریکی وزیردفاع کا بڑا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ شدید فضائی بمباری کے باوجود امریکہ یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلے کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶امریکیوں کے متضاد بیانات کے پیش نظر ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلہ کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
-
ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہيں ہٹے گا۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ایشیا کے علاقے سے باہر نکلنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔