-
ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کریں؛ چین
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱چین نے ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کرنا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے:ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن ایٹمی پروگرام سے تعلق رکھنے والے آفیشل افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر مبنی امریکہ کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا چار روزہ دورۂ ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۳ہندوستان پر چھبیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد امریکہ کے نائب صدر بے ڈی وینس کل ہندوستان پہنچ گئے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 12 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷امریکی جنگي طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات اپنے تازہ ترین حملے میں، یمن کے دارالحکومت صنعا کے فروہ محلے اور ایک مقامی بازار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد شہید اور 30 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
امریکہ صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے؛ شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸شمالی کوریا نے اسلحے کی برآمدات میں سہولت فرام کئے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صرف جنگ و اشتعال انگیزی کے درپے ہے۔