-
دنیا بھر میں مظلوموں کے سروں سے چھت چھیننے والے امریکا میں بے گھر شہریوں کی تعداد اپنے عروج پر پہنچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے لئے امریکا اور برطانیہ کا کیا ہےسازشی منصوبہ؟ روس کی خفیہ ایجنسی کا لندن و واشنگٹن پر سنگین الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵روس نے امریکا اور مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور خاص طور پر شام میں مزید عدم استحکام اور بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
-
انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔
-
ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔
-
امریکی فوجی کا ایک دستہ شام میں داخل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶بعض خبری ذرائع نے شمال مشرقی شام میں امریکی فوجیوں اور ساز و سامان کے قافلے کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی پابندیوں پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
-
امریکی مداخلتوں کا نتیجہ ملکوں کی تقسیم اور دہشت گردی کا پھیلاؤ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں امریکی مداخلت کا نتیجہ ان ممالک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور دہشت گردی پھیلنے کے سوا کچھ اور برآمد نہیں ہوا ہے۔
-
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔