-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔
-
72فیصد امریکی اپنے ملک کے معاشی حالات سے مطمئن نہیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶دی ہیل ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایک سروے کے مطابق، 72 فیصد امریکیوں نے ملک کے معاشی حالات کو "خراب" قرار دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔
-
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت ہیں۔
-
ہندوستان: امریکی اسٹارلنک کمپنی سے معاہدے پر تحفظات
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے امریکی کمپنی کا معاہدہ، ملک کی سلامتی سے تعلق رکھتا ہے اور اس سلسلے میں خدشات کو دور کرنا ضروری ہے۔