-
صدر ایران : ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں لیکن ہم ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔
-
چوتھا بلیٹن ،پیر 26 اگست
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2024
-
امریکا اور یورپ سے دشمنانہ رویہ ترک کرنے کا مطالبہ، ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکا: شیکاگو میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں فلسطین حامیوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کے قومی کنوینشن کے آخری روز شیکاگو میں اجتماع کیا۔
-
قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ریلی، بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے خطاب + ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولائنا میں بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے خطاب کیا۔ اس ریلی کےلئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔
-
غزہ میں خوفناک جنگ کو ختم کرانا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرس نے شیکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنوینشن میں تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳امریکا میں کملا ہیرس کی کمپین کے ساتھ ہی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے بھی شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی مسترد
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت پر مبنی امریکہ کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
صنعاء:امریکہ اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یمنی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمنی مسلح افواج کے بعد اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا ہے ۔