SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔

  • امریکہ سے سیکڑوں ہندوستانی ڈی پورٹ

    امریکہ سے سیکڑوں ہندوستانی ڈی پورٹ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی دورے کی دعوت ملنے ساتھ ہی امریکا نے دوسو سے زائد ہندوستانیوں کو نکال دیئےجانے کی خبر ہے۔

  • زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔

  • امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷

    چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔

  • کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو

    کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵

    کینیڈا سے درآمداتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ہی کھیلوں کے مختلف میدانوں میں کینیڈا کے طرفداروں نے امریکی قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ کیا۔

  • امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

    امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲

    امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا

    گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی

    خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵

    ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔

  • فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی صورت میں تہران بھی اس پر عمل کرے گا: محمد اسلامی

    فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی صورت میں تہران بھی اس پر عمل کرے گا: محمد اسلامی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر فریق مقابل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا تو تہران بھی اس سمجھوتے پر عمل کرے گا۔

  • فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام

    فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲

    امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS