-
ایران نے ایک اور میدان میں امریکہ کو دی شکست
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے نیشنس لیگ والیبال کے تیسرے ہفتے میں اپنی پہلی جیت امریکا کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دے کر درج کرائی۔
-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
یمن کا وعدہ پورا ہو گيا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱یو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی - معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔
-
تحریک انصار اللہ کو امریکہ نے دہشت گرد کیوں قرار دیا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکہ کے ہدف کا انکشاف ہو گیا ہے۔
-
نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے/ روس: بائیڈن کو یورپ میں مزید خونریزی کی ضرورت ہے۔
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔
-
بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴جِل بائیڈن کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اپنی عمر کی وجہ سے سب سے موثر امریکی سربراہ میں ایک ہیں!
-
امریکہ میں نہیں رک رہے ہیں فائرنگ کے واقعات، تازہ معاملے میں کئی ہلاک اور زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹امریکی ریاست ٹیگزاس میں فائرنگ کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں جبکہ ملک میں آتشیں ہتھیاروں سے تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔