-
کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا سابق امریکی سفیر کا اعتراف
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴بولیویا میں امریکہ کے سابق سفیر نے کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکہ پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔
-
ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں ایتھلیٹ کے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر غزہ اور یوکرین کو ملا بیٹھے+ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی موجودگی میں غزہ کے لیے فضائی امداد بھیجنے سے متعلق غلط بیان دے بیٹھے۔
-
ماسکو اجلاس میں صیہونی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ماسکو اجلاس میں شریک مختلف فلسطینی رہنماؤں اور نمائندوں نے ایک بیان میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: روس
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر روس کی تشویش حق بجانب تھی۔
-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱یمن نے غزہ کی پٹی کے نابلس اسکوائر پر صیہونی فوج کے ہاتھوں کی جانے والی نسل کشی کی مذمت کی ہے۔