-
امریکی جارحیت سے علاقے میں جنگ کی آگ مزید بھڑکے گی: اسلامی تبلیغات کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی حماقت کو علاقے میں بدامنی و عدم استحکام بڑھنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
ایران: یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی سخت مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱یمن کی قومی نجات حکومت نے اپنے ملک کےخلاف امریکہ اوربرطانیہ کی جارحیت کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بھاری قیمت ادا کرنے کےلئے تیار رہیں۔
-
نام بدل کر بحیرہ عمان سے گزرنے والے ایک امریکی بحری جہاز کو ایرانی بحریہ نے پکڑا
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷ایک امریکی تیل بردار جہاز کو ایران کی بحریہ نے عدالتی حکم کے بعد روک لیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲یمن نے بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت کے بحری جہازوں پر حملے کی مذمت پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔