-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
-
اسرائيل عام شہریوں کی حفاظت میں ناکام رہا، امریکی وزیر خارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام میں ہر طرح سے صیہونی حکومت کی حمایت کے بعد اب کہا ہے کہ اسرائیلی فوج، فلسطینی عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کی مکمل حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کیوں کیا، عراقی تجزیہ نگار کا اہم انکشاف
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵عراق کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کرکے حماس کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کر دیا ہے۔
-
غزہ کے واقعات نے امریکی حکومت کو بے نقاب کردیا ہے: صدر رئیسی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے امریکی حکومت کو بے نقاب کرکے، اس کا ظالمانہ، غیر انسانی اور انسانیت دشمن چہرہ دنیا والوں کے سامنے پیش کردیا ہے-