-
غزہ کی جنگ بدستور جاری رکھی جائے: امریکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایسی حالت میں کہ طوفان الاقصی آپریشن اورغزہ پر صیہونی جارحیت کے چار ہفتے پورے ہو رہے ہیں، غاصب صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک اتحادی اور اہم ترین حامی و طرفدار ملک کی حیثیت سے امریکہ غزہ کی جنگ بدستور جاری رکھے جانے کی وکالت کر رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا بھر کی حکومتوں کی ڈرامائی خاموشی کے خلاف احتجاج
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی کے باعث دنیا کے بہت سے ملکوں کے عوام نے اس تعلق سے، حکومتوں کی خاموشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائيڈن سےخاخام یہودی خاتون کا چھبتا ہوا سوال
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴خاخام یہودی خاتون نے بائیڈن سے کہا کہ غزہ میں جنگ کو فوری طور پر روکنے کے لیے کچھ کریں۔
-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں طوفان الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے مقررین نے خطاب کیا۔
-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ اس وقت فلسطینی قوم کو ماضی سے کہیں زیادہ پوری دنیا اور خاصطور سے اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
اسلام آباد: غزہ مارچ کو امریکی سفارت خانہ جانے کی اجازت نہ ملی، متعدد کارکن اور رہنما گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔